بچوں کی کتابیں

پیارے بلوچ بچو! خدا کا کلام آپ کے ساتھ بانٹ کر ہم خوشی محسوس کر رہے ہیں خدا آپ سے پیار کرتا ہے، اور وہ چاہتا ہے کہ آپ ان کے پیار کو پہچان  لیں. وہ چاہتا ہے کے آپ ان کے بارے میں اور زیادہ جان لیں، اس نے یہ دنیا کیسے بنائی، اور آپ کے ساتھ ساتھ ، اپنی بنائی ہوئی ہر چیزسے کتنا پیار کرتا ہے. ہمیں امید ہے کہ اس ویب سائٹ پر دستیاب کتابیں اور فلم آپ کو پسند آجایں گی. یہ کتابیں اور فلم آپ کی مدد کرینگی کہ آپ خدا کو اور اچھے طریقے سے جان پائیں.