انجیل کے معنی ہیں خوشخبری یا اچھی خبر۔ عیسی مسیح نے اپنے پیغام کیلئے یہ ہی نام چُنا۔ ان کے بعد ، ان کے رسولوں اور پیروکاروں ، نے عیسی مسیح کی زندگی کے حالات اور ان کی تعلیمات کو پھیلانے کیلئے جو کتابیں لکھیں، وہ بھی انجیل کہلائیں۔ مسیحی کلیسا چار انجیل تسلیم کرتی ہے، جو یوں ہیں، متی کی انجیل، مرقس کی انجیل، لوقا کی انجیل اور یوحنا کی انجیل۔ بلوچی زبان میں یہ چاروں انجیل ترجمہ ہوچکے ہیں۔ آپ ان کی ریکارڈنگ سُن سکتے ہیں جو یہاں آڈیو کی صورت میں دستیاب ہیں۔
ایوان کی لغت - لاتین - کتابچہ (77 KB) دیکھیں
ایوان کی لغت - لاتین (76 KB) دیکھیں
یوحنا کی مقدس انجیل (226 KB) دیکھیں
یوحنا - کتابچہ (228 KB) دیکھیں
یوحنا - لاتین (196 KB) دیکھیں
یوحنا - لاتین - کتابچہ (198 KB) دیکھیں
ایوان کی لغت (76 KB) دیکھیں
ایوان کی لغت - کتابچہ (78 KB) دیکھیں