انجیل کے معنی ہیں خوشخبری یا اچھی خبر۔ عیسی مسیح نے اپنے پیغام کیلئے یہ ہی نام چُنا۔ ان کے بعد ، ان کے رسولوں اور پیروکاروں ، نے عیسی مسیح کی زندگی کے حالات اور ان کی تعلیمات کو پھیلانے کیلئے جو کتابیں لکھیں، وہ بھی انجیل کہلائیں۔ مسیحی کلیسا چار انجیل تسلیم کرتی ہے، جو یوں ہیں، متی کی انجیل، مرقس کی انجیل، لوقا کی انجیل اور یوحنا کی انجیل۔ بلوچی زبان میں یہ چاروں انجیل ترجمہ ہوچکے ہیں۔ آپ ان کی ریکارڈنگ سُن سکتے ہیں جو یہاں آڈیو کی صورت میں دستیاب ہیں۔
لوقا کی مقدس انجیل (مکمل) | آغاز | یحی کی پیدائش کے بارے میں پیشگوئی | عیسی مسیح کی پیدائش کے بارے میں پیشگوئی | مریم الیشبا سے ملاقات کو آتی ہے | مریم کی ثنائے خداوندی | یحی کی پیدائش | عیسی کی پیدائش کے بارے میں زکریا کی پیشگوئی | عیسی مسیح کی پیدائش | فرشتوں کی جانب سے چرواہوں کیلئے خوشخبری | عیسی کو لے کر بڑی عبادتگاہ پہنچنا | کمسن عیسی بڑی عبادتگاہ میں | بپتسمہ دینے والے یحی کا پیغام | عیسی کا بپتسمہ لینا | عیسی کا شجرہ نسب | شیطان عیسی کو آزماتا ہے | ناصرہ سے عیسی کو نکال باہر کرنا | ایک شخص کو آسیب سے نجات دلانا | شفایابی اور خدا کا پیغام | عیسی کا پہلا پیروکار | کوڑھ کے مریض کی شفایابی | لولے لنگڑے شخص کی شفایابی | لاوی کو طلب کرنا | روزے کے بارے میں | سبت کے دن کا اختیار | معذرو کی شفایابی | بارہ خصوصی پیروکاروں کا انتخاب کرنا | بیماروں کا شفا پانا | غُصہ اور خوش قسمتی | محبت | عیب جوئی و نکتہ چینی سے گریز کرنا | درخت اور اس کا ثمر | یقین اور کردار | فوجی افسر کا یقین | بیوہ عورت کے بیٹے کو زندہ کرنا | یحی کا قاصد | یحی کے بارے میں | گناہگار عورت کا عیسی کے پیروں کا مالش کرنا | عورتوں کی جانب سے عیسی کا ساتھ دینا | بیج چھڑکنے کی مثال | دیئے کی مثال | عیسی کی ماں اور بھائی | طوفان کو روکنا | آسیب زدہ پاگل کو شفایاب کرنا | عورت کی شفایابی اور مردہ لڑکی کو زندہ کرنا | بارہ پیروکاروں کے اختیارات | ہیرودیس کی پریشانی | پانچ ہزار لوگوں کو کھانا کِھلانا | پطرس کا گواہی دینا | اپنی موت کے بارے میں عیسی کی پہلی پیشگوئی | عیسی کی پیروکاری | عیسی کے چہرے کی روحانی چمک | آسیب زدہ لڑکے کی شفایابی | عیسی کی موت کی دوسری پیشگوئی | برتر ہونے کے معنی کیا ہیں؟ | جو تمہارا بدخواہ نہیں، وہ تمہارے ساتھ ہے | سامریوں کا انکار | کون عیسی کا پیروکار بن سکتا ہے؟ | ستر پیروکاروں کیلئے عیسی کا مشورہ | عیسی کا غصہ | عیسی کی خوشی | نیک سیرت سامری کی مثال | عیسی مریم اور مارتا کے گھر پر | دُعا کے بارے میں | عیسی اور بلزبول | نشانی طلب کرنا | جسم اور روح کی روشنائی | فریسی اور شریعت کے عالموں پر الزامات | خمیرِ ریاکاری | ڈرنا نہیں | اناڑی زمیندار کی مثال | خوشحال زندگی | عیسی کے واپس لوٹ آنے کیلئے تیار رہیں | عیسی کی پیروکاری | نشانیوں کی پہچان | پشیمانی سے گریز نہ کریں | کھوبڑا عورت کی شفایابی | خدا کی بادشاہت کی دو مثالیں | تنگ دروازہ | یروشلم کیلئے عیسی کا غم و اندوہ | عیسی کا فریسی کے گھر مہمان بننا | بڑی دعوت کی مثال | عیسی کی پیروکاری کی قیمت | کھوئی ہوئی بھیڑ | گُم کردہ دولت | گُمراہ بیٹا | عقلمند خزانچی کی مثال | شریعت اور خدا کی بادشاہی | دولتمند اور الیازر | گناہ ، یقین ، ضمانت | کوڑھ کے دس مریضوں کی شفایابی | خدا کی بادشاہت | بیوہ اور عیار قاضی کی مثال | فریسی اور محصول لینے والے کی مثال | بچوں کیلئے عیسی کی محبت | مالدار نوجوان اور لافانی زندگی | عیسی کی موت کی تیسری پیشگوئی | ایک اندھے کی شفایابی | زکاہ کی دعوت | بادشاہ اور دس خدمتکار | عیسی کو خوش آمدید کہنے کیلئے | عیسی رو پڑتا ہے | بڑی عبادتگاہ سے سوداگروں کو نکال باہر کرنا | عیسی کے اختیار و اقتدار کے بارے میں | بدقماش باغبانوں کی مثال | محصول کے بارے میں | خیرات اور شادی و بیاہ | مسیح کس کا بیٹا ہے؟ | عیسی شریعت کے عالموں کا پردہ چاک کرتا ہے | ایک بیوہ کی خیرات | آنے والے وقت کے بارے میں عیسی کی پیشگوئی | یروشلم کی مسماری و تباہی کی پیشگوئی | عیسی کی واپسی | انجیر کا درخت | عیسی کو قتل کرنے کی سازش | فسح کی ضیافت کی تیاری | آخری عشائیہ | برتر اور قیادت کے بارے میں | پطرس کے انکار کی پیشگوئی | عیسی کی جستیمان کے باغیچے میں دُعا | عیسی کی گرفتاری | پطرس کا انکار | عیسی کا مذاق اڑائے جانا | بڑے رہنماؤں کی مجلس میں عیسی کی پیشی | عیسی پیلاطوس کے روبرو | عیسی اور ہیرودیس | عیسی کی موت کا حکم دینا | عیسی کی صلیب کی جانب روانگی | عیسی کی موت | عیسی کی تجہیز و تدفین | عیسی کا جی اٹھنا | اماؤس کے راستے پر | عیسی کا پیروکاروں کے سامنے ظاہر ہونا | عیسی کی آسمان کی جانب روانگی