انجیل کے معنی ہیں خوشخبری یا اچھی خبر۔ عیسی مسیح نے اپنے پیغام کیلئے یہ ہی نام چُنا۔ ان کے بعد ، ان کے رسولوں اور پیروکاروں ، نے عیسی مسیح کی زندگی کے حالات اور ان کی تعلیمات کو پھیلانے کیلئے جو کتابیں لکھیں، وہ بھی انجیل کہلائیں۔ مسیحی کلیسا چار انجیل تسلیم کرتی ہے، جو یوں ہیں، متی کی انجیل، مرقس کی انجیل، لوقا کی انجیل اور یوحنا کی انجیل۔ بلوچی زبان میں یہ چاروں انجیل ترجمہ ہوچکے ہیں۔ آپ ان کی ریکارڈنگ سُن سکتے ہیں جو یہاں آڈیو کی صورت میں دستیاب ہیں۔
Video Player is loading.
پاکێن اِنجیل چه یوهَنّائے کَلَما (تمان)