انجیل کے معنی ہیں خوشخبری یا اچھی خبر۔ عیسی مسیح نے اپنے پیغام کیلئے یہ ہی نام چُنا۔ ان کے بعد ، ان کے رسولوں اور پیروکاروں ، نے عیسی مسیح کی زندگی کے حالات اور ان کی تعلیمات کو پھیلانے کیلئے جو کتابیں لکھیں، وہ بھی انجیل کہلائیں۔ مسیحی کلیسا چار انجیل تسلیم کرتی ہے، جو یوں ہیں، متی کی انجیل، مرقس کی انجیل، لوقا کی انجیل اور یوحنا کی انجیل۔ بلوچی زبان میں یہ چاروں انجیل ترجمہ ہوچکے ہیں۔ آپ ان کی ریکارڈنگ سُن سکتے ہیں جو یہاں آڈیو کی صورت میں دستیاب ہیں۔
متّی کی مقدس انجیل (مکمل) | عیسی مسیح کا شجرہ نسب | عیسی مسیح کی پیدائش | نجومی عیسی کو دیکھنے آتے ہیں | ملک مصر کو روانگی | ہیرودیس چھوٹے بچوں کو قتل کروادیتا ہے | ناصرہ کو روانگی | بپتسمہ دینے والے یحی کا پیغام | عیسی کا بپتسمہ لینا | شیطان عیسی کو آزماتا ہے | عیسی کی جانب سے خدمت کا آغاز | عیسی کے پہلے چار پیروکار | جلیل کے علاقے میں عیسی کی خدمت | خوش قسمتی | نمک و روشنائی | شریعت کی تکمیل | کُشت و خون | زِنا و طلاق | قسَم | بدلہ لینا | مسیحی محبت | صدقِ دل سے خیرات | دُعا | روزہ | نئ جہان کے اموال | جسم و روح کی روشنائی | خوشحال زندگی | نیچا دکھانا اور نکتہ چینی | کُتا اور سونے کی طوق | طلبگار کی حاجت پوری ہوتی ہے | سنہری فرمان | تنگ دروازہ | درخت و ثمر | علم و لاعلمی | جزام کے مریض کی شفایابی | فوجی افسر کا یقین | بیماروں کی شفایابی | کون عیسی کا پیروکار بن سکتا ہے؟ | طوفان کو روکنا | دو آسیب زدہ لوگوں کی شفایابی | لولے لنگڑے شخص کی شفایابی | متی کو طلب کرنا | روزے کے بارے میں | عورت کی شفایابی اور مردہ لڑکی کو زندہ کرنا | دو اندھوں کو بینائی لوٹانا | گونگے کو گویائی بخشنا | کاشت اور کاشتکار | عیسی کے بارہ خاص پیروکار | سختیاں جھیلنے والا محفوظ رہتا ہے | حقیقت کو چھُپانا ممکن نہیں | درست و نادرست کا فیصلہ کرنے آیا ہوں | عیسی اور بپتسمہ دینے والا یحی | یحی کے بارے میں | عیسی کا تاسُف | عیسی کا طوق | عیسی سبت کا مالک و حاکم ہے | لولے شخص کی شفایابی | خدا کا منتخب کیا ہوا | عیسی اور بلزبول | درخت و ثمر | نشانی کا مطالبہ کرنا | اُجڑا قلعہ | عیسی کی ماں اور بھائی | بیج بونے کی مثال | خُدا کی بادشاہت کا راز | بیج بونے کی مثال بیان کرنے کا مقصد | زہریلے پودوں کی مثال | چھوٹی بیجوں کی مثال | خمیر کی مثال | زہریلے پودوں کی مثال کے معنی | آسمانی بادشاہت کی مزید تین مثالیں | عیسی پھر ناصرہ کو لوٹتا ہے | بپتسمہ دینے والے یحی کا قتل | پانچ ہزار لوگوں کو کھانا کِھلانا | عیسی کا سمندر پر چلنا | مریضوں کی شفایابی | صاف دلی | غیر یہودی عورت کا یقین | لوگوں کی بڑی تعداد کو شفا بخشنا | چار ہزار لوگوں کو کھانا کِھلانا | آسمانی نشانی طلب کرنا | فریسی اور سدوقیوں کی بیکار خمیر | پطرس کا اقرار اور گواہی دینا | عیسی کی اپنی موت و پھر زندہ ہونے کے بارے میں پیشگوئی | عیسی کی پیروی کرنا | عیسی کے چہرے کی روحانی چمک | آسیب زدہ لڑکے کی شفایابی | عیسی کی اپنی موت کے بارے میں دوسری پیشگوئی | بڑی عبادتگاہ کی محصول اور مالیات | برتر ہونے کے معنی کیا ہیں؟ | گُمراہیوں کے اسباب | کھوئی ہوئی بھیڑ | گُمراہ بھائی کیساتھ | ناشُکر خدمتگزار کی مثال | شادی و طلاق کے بارے میں | عیسی اور کمسن بچہ | مالدار نوجوان اور لافانی زندگی | مُلازم اور معاوضہ | عیسی کی اپنی موت کے بارے میں تیسری پیشگوئی | غیر منُاسب خواہش | دو اندھوں کی شفایابی | عیسی کو خوش آمدید کہنے کیلئے | بڑی عبادتگاہ سے سوداگروں کو نکال باہر کرنا | انجیر کے درخت کا سوکھ جانا | عیسی کا اختیار | دو بچوں کی مثال | بدقماش باغبانوں کی مثال | بادشاہ کے بیٹے کی شادی | محصول کے بارے میں | خیرات اور شادی و بیاہ | حُکمِ عظیم | عیسی کِس کا بیٹا ہے؟ | عیسی ، فریسی و شریعت کے عالموں کا پردہ چاک کرتا ہے | عیسی کا یروشلم کیلئے غم و اندوہ | بڑی عبادتگاہ کی ویرانگی | آخرِت کی نشانی | خوفناک صورتحال و زمانہ | عیسی کی واپسی | ہوشیار اور باخبر رہیں | دس کنواری لڑکیوں کی مثال | بادشاہ اور اس کے خدمت کاروں کی مثال | انسان کے بیٹے کا انصاف | عیسی کو قتل کرنے کی سازش | عورت کی عیسی پر عطر پاشی | یہودا موقع کی تلاش میں ہے | یہوداہ کی عیسی سے غداری | آخری عشائیہ | پطرس کے انکار کی پیشگوئی | عیسی کی دُعا | عیسی کو گرفتار کرنا | عیسی بڑے رہنماؤں کی مجلس میں | پطرس کا انکار | بڑے رہنماؤں کی مشاورت | یہودا کی خودکُشی | عیسی کی پیلاطوس کے روبرو | عیسی کا مذاق اڑائے جانا | عیسی اور صلیب | عیسی کی موت | عیسی کی تجہیز و تدفین | قبر کی پہرے داری | عیسی کا جی اٹُھنا | مذہبی پیشوا اور سپاہیوں کی سازباز | دُنیا کیلئے عیسی کا پیغام