یہوداہ کا خط

یہوداہ کا خط نئے اہدنامہ کی ایک کتاب ہے۔ اس کتاب کے لکھاری خود کو”یسوع مسیح کا خدمت گزار“ گردانتے ہیں۔ اپنے خط میں، یہوداہ عیسائیوں کو تاکید کرتے ہیں کہ وہ جھوٹے ”استادوں“ پر بھروسہ نہ کریں اور نہ یسوع مسیح کی اصل تعلیمات کو فراموش کریں۔ وہ عیسائیوں کو خبردار کرتے ہیں کہ انہیں نہیں بھولنا چاہیے کہ خدا نے قدیم عہدنامہ میں ان لوگوں کو کیسی سزا دی جو حق کے راستے سے بھٹک گئے تھے۔

Your encouragement is valuable to us

Your stories help make websites like this possible.