انجیل کے معنی ہیں خوشخبری یا اچھی خبر۔ عیسی مسیح نے اپنے پیغام کیلئے یہ ہی نام چُنا۔ ان کے بعد ، ان کے رسولوں اور پیروکاروں ، نے عیسی مسیح کی زندگی کے حالات اور ان کی تعلیمات کو پھیلانے کیلئے جو کتابیں لکھیں، وہ بھی انجیل کہلائیں۔ مسیحی کلیسا چار انجیل تسلیم کرتی ہے، جو یوں ہیں، متی کی انجیل، مرقس کی انجیل، لوقا کی انجیل اور یوحنا کی انجیل۔ بلوچی زبان میں یہ چاروں انجیل ترجمہ ہوچکے ہیں۔ آپ ان کی ریکارڈنگ سُن سکتے ہیں جو یہاں آڈیو کی صورت میں دستیاب ہیں۔
متی کی مقدس انجیل (305 KB) دیکھیں
متی کی مقدس انجیل - لاتین (247 KB) دیکھیں
متی کی مقدس انجیل - کتابچہ (309 KB) دیکھیں
متی کی مقدس انجیل - لاتین - کتابچہ (249 KB) دیکھیں
ایوان کی لغت (76 KB) دیکھیں
ایوان کی لغت - لاتین (76 KB) دیکھیں
ایوان کی لغت - کتابچہ (78 KB) دیکھیں
ایوان کی لغت - لاتین - کتابچہ (77 KB) دیکھیں