انجیل کے معنی ہیں خوشخبری یا اچھی خبر۔ عیسی مسیح نے اپنے پیغام کیلئے یہ ہی نام چُنا۔ ان کے بعد ، ان کے رسولوں اور پیروکاروں ، نے عیسی مسیح کی زندگی کے حالات اور ان کی تعلیمات کو پھیلانے کیلئے جو کتابیں لکھیں، وہ بھی انجیل کہلائیں۔ مسیحی کلیسا چار انجیل تسلیم کرتی ہے، جو یوں ہیں، متی کی انجیل، مرقس کی انجیل، لوقا کی انجیل اور یوحنا کی انجیل۔ بلوچی زبان میں یہ چاروں انجیل ترجمہ ہوچکے ہیں۔ آپ ان کی ریکارڈنگ سُن سکتے ہیں جو یہاں آڈیو کی صورت میں دستیاب ہیں۔
مرقس کی مقدس انجیل (207 KB) دیکھیں
مرقس کی مقدس انجیل - کتابچہ (210 KB) دیکھیں
مرقس کی مقدس انجیل - لاتین (182 KB) دیکھیں
ایوان کی لغت (76 KB) دیکھیں
ایوان کی لغت - کتابچہ (78 KB) دیکھیں
ایوان کی لغت - لاتین (76 KB) دیکھیں
ایوان کی لغت - لاتین - کتابچہ (77 KB) دیکھیں