پطرسکا پہلا اور دوسرا خط نئے اہدنامہ کی دو کتابیں ہیں۔ ان کتابوں کے لکھاری خود کو”عیسی کا رسول“ گردانتے ہیں۔ اپنے پہلے خط میں، پطرس نصیحت کرتے ہیں کہ ظلم اور جبر کے وقت صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے۔ وہ کلیسائیں جو ظلم و جبر کی شکار تھیں، پطرس ان کو تاکید کرتے ہیں کہ انہیں یسوع مسیح کی طرح صبر کرنا چاہیے اور حق کے راستے سے نہیں بھٹکنا چاہیے۔ اپنے دوسرے خط میں، وہ جھوٹے استادوں کے بارے میں خبردار کرتے ہیں۔ پطرس کہتے ہیں کہ یسوع مسییح دوسری بار آنے میں اس لیے دیر کریں گے تا کہ لوگوں کو باطل کا راستہ ترک کرنے اور حق کا راستہ اپنانے کا زیادہ موقع ملے۔
۱-پطرس - کتابچہ (264 KB) دیکھیں
۱-پطرس - لاتین (282 KB) دیکھیں
۱-یپطرس - لاتین - کتابچہ (283 KB) دیکھیں
۲-پطرس - کتابچہ (264 KB) دیکھیں
۲-پطرس - لاتین (267 KB) دیکھیں
۲-پطرس - لاتین - کتابچہ (269 KB) دیکھیں