یہ خط عیسیٰ مسیح کے قاصد، پول نے اُن ایمانداروں کے نام لکھی تھی جو فلیپی میں رہتے تھے۔ فلیپی، اِن دنوں یونان کے شمال مشرق میں ہے۔ اس خط کا ایک مرمزی خیال یہ ہے کہ انسان اپنی زندگی خوشی کیساتھ بسر کرے، گو کہ زندگی پریشانیوں سے بھری ہوئی ہے۔ پول، عیسیٰ مسیح کی مثال دیتے ہیں کہ وہ کس طرح درویش صفت تھے اور دوسروں کی خدمت کیا کرتے تھے۔
په پیلیپیان پولُسئے کاگد (277.39 KB)
په پیلیپیان پولُسئے کاگد - کسانێن کتاب (278.69 KB)
په پیلیپیان پولُسئے کاگد - لاتینی (229.05 KB)
په پیلیپیان پولُسئے کاگد - لاتینی - کسانێن کتاب (229.63 KB)