خوش آمدید

ابتدا کرتے ہین اپنے آسمانی باپ کے پاک نام سے
عزیز قارئین، سامعین اور ناظرین! محترم بہنوں اور بھائیوں! ہمیں بیحد مسرت ہے کہ خدا کے فضل اور توفیق سے ہم اپنے ہمزبان بلوچوں کو خدا کا زندگی بخش کلام آڈیو، ویڈیو اور کتابی صورت مین پیش کرنے  کے قابل ہوئے ہیں۔ ہم خداوند سے دست بدعا ہیں کہ اسکی رحمت اور برکت آپکی روزمرہ زندگی میں شامل رہے  اور عیسی مسیح کی خوشخبری کے توسط سے، جو اس وِب سائٹ مین دستیاب ہے، آپ خدا کا امان اور نجات پائین۔ آمین 

Your encouragement is valuable to us

Your stories help make websites like this possible.